27 مئی 2012 - 19:30

افغانستان کی وزارت داخلہ نے اکیس طالبان کوہلاک اورانیس کوگرفتارکرنےکی خبردی ہے۔

ابنا: شین ھواکی رپورٹ کےمطابق افغان وزارت داخلہ نےآج اپنےایک بیان میں کہاہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران اکیس طالبان کوہلاک اوراٹھارہ کوگرفتارکرلیاگیاہے۔بیان کےمطابق ان طالبان کوکابل ، کنر، ننگرھار، کندوز، فاریاب، قندھار، ھلمند، اوروزگان ، وردک اورلوگرمیں پولیس اورفوج کےآپریشن کےدوران ہلاک اورگرفتارکیاگیاہے۔ان کےقبضےسےبڑی مقدارميں اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد کیاگیاہے۔

 ........

/169